ہتک عزت نوٹس:ثروت گیلانی کے شوہر نجی معلومات ظاہر کرنے پر فیروز خان پرپھٹ پڑے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

ہتک عزت نوٹس:ثروت گیلانی کے شوہر نجی معلومات ظاہر کرنے پر فیروز خان پرپھٹ پڑے

ہتک عزت نوٹس:ثروت گیلانی کے شوہر نجی معلومات ظاہر کرنے پر فیروز خان پرپھٹ پڑے

ہتک عزت نوٹس:ثروت گیلانی کے شوہر نجی معلومات ظاہر کرنے پر فیروز خان پرپھٹ پڑے

کراچی:پاکستان کے معروف اداکارہ فیروز خان کی جانب سے ہتک عزت نوٹس پر ثروت گیلانی کے شوہر اداکار پر پھٹ پڑے،ثروت گیلانی کے شوہر فہد مرزا نے فیروز خان کو شوبز شخصیات کی نجی معلومات ظاہر کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فیروز خان نے سوشل میڈیا پر ایک لیگ ڈاکومنٹ شیئر کر کے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے اپنے ساتھی فنکاروں کے خلاف ہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے۔فہد مرزا نے انسٹاگرام میں لکھا کہ فیروز خان کے معاملے میں نہیں پڑنا چاہتا تھا لیکن فروز نے ساتھی فنکاروں کی نجی معلومات ظاہر کر کے بہت بڑی بیوقوفی کامظاہرہ کیا ہے۔

Exit mobile version