چین، ویزوں کا اجرا ایک بارپھر شروع کرنے کا اعلا ن دنیا Roze News
دنیا

چین، ویزوں کا اجرا ایک بارپھر شروع کرنے کا اعلا ن

visa چین، ویزوں کا اجرا ایک بارپھر شروع کرنے کا اعلا ن

چین، ویزوں کا اجرا ایک بارپھر شروع کرنے کا اعلا ن

چین نے کل سے تمام اقسام کے ویزوں کااجرا دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا، خبررساں ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ویزوں کے اجرا کا فیصلہ سرحد پار سفر کو آسان بنانے کیلئے کیا ہے۔ ان کا کہان ہے کہ اٹھائیس مارچ سے قبل جاری کئے گئے ایل ویزے رکھنے والے غیر ملکی چین آسکیں گے جبکہ جزیرے ہینان میں داخلے،سنگھائی،بندرگاہ سے گزرنیوالے کرو ز جہازوں کیلئے ویزا فری پالیسیاں نافذ رہیں گے، خبررساں ایجنسی کے مطابق چین میں گروپ ٹورز کی فہرست میں مزید چالیس ممالک شامل کرلئے گئے جس کے بعد کل ممالک کی تعداد 60 ہوگئی،

Exit mobile version