پانچ امریکی شہریوں کی رہائی انسانی ہمدردی کا اقدام تھا، ایران دنیا Roze News
دنیا

پانچ امریکی شہریوں کی رہائی انسانی ہمدردی کا اقدام تھا، ایران

پانچ امریکی شہریوں کی رہائی انسانی ہمدردی کا اقدام تھا، ایران

پانچ امریکی شہریوں کی رہائی انسانی ہمدردی کا اقدام تھا، ایران

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پانچ امریکی شہریوں کی رہائی مکمل طورپر انسانی ہمدردی کا اقدام تھا۔امریکا ایران قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ مستقبل میں بھی امریکا ، ایران ایسے اقدامات کرینگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکا اور ایران نے قطر کی ثالثی میں ہونیوالے معاہدے کے تحت ایک دوسرے کے پانچ پانچ قیدی رہا کیے ہیں ۔معاہدے کے تحت امریکا نے جنوبی کوریا میں منجمد ایران کے چھ ارب ڈالر کے اثاثے بھی جاری کردیے ہیں ۔

Exit mobile version