ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان دنیا Roze News
دنیا

ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

افغانستان نے بگرام ائیر بیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہوں گے: ٹرمپ کی دھمکی

افغانستان نے بگرام ائیر بیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہوں گے: ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاس میں اعلان کیا کہ امریکا سے باہر تیار کی جانے والی تمام گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں بننے والی گاڑیوں پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا، امریکا میں آٹو انڈسٹری کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں
فارماسوٹیکل انڈسٹری کی امریکا واپسی کیلئے ٹیرف لگائیں گے۔ ایلون مسک نے آٹو ٹیرف کے بارے میں مشورہ نہیں دیا، ہو سکتا ہے کہ میں چین پر ٹیکس میں تھوڑی کمی کر دوں۔

 

Exit mobile version