ٹرمپ پر جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے 37 الزامات دنیا Roze News
دنیا

ٹرمپ پر جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے 37 الزامات

ڈالر کے متبادل کرنسی لانے پر نو منتخب ٹرمپ کی برکس ممالک کو دھمکی

ڈالر کے متبادل کرنسی لانے پر نو منتخب ٹرمپ کی برکس ممالک کو دھمکی

سابق امریکی صدر ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے 37 الزامات کا سامنا ہے ، 49 صفحات پر مشتمل فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات کے مطابق ٹرمپ کے پاس انتہائی حساس دستاویز تھیں ۔مبینہ طورپر غیر قانونی طریقے سے قبض سے رکھی گئی دستاوزی میں ایٹمی پروگرام حملوں کی منصوبہ بندی سے متعلق بھی معلومات تھیں ۔امریکا پرفوجی حملہ ہونے کی صورت میں اس کی کمزوریوں کی اہم باتیں بھی فائلوں میں موجود تھیں۔

Exit mobile version