وائی فائی کے ذریعے د یوار کے پار دیکھنے کا کامیاب تجریہ سائنس و ٹیکنالوجی Roze News
سائنس و ٹیکنالوجی

وائی فائی کے ذریعے د یوار کے پار دیکھنے کا کامیاب تجریہ

since

وائی فائی کے ذریعے د یوار کے پار دیکھنے کا کامیاب تجریہ

اونٹاریو:جامعہ واٹر لو کے ماہرین نے وائی فائی استعمال کرتے ہوئے دیوار کے آر پار دیکھنے والا ایک نظام بنایا ہے اور اس پر لگائے جانے والے اضافی ہارڈویئر کی قیمت صرف200ڈالر ہے۔اسے وائی پیپ کا نام دیا گیا ہے جسے جامعہ کے سائنسدان علی عابدی کی ٹیم نے تیار کیا ہے۔وائی پیپ نامی ڈرون عمارتوں کے قریب جاتا ہے اور وہاں رہنے و الوں کے وائی فائی نیٹ ورک استعمال کر کے فوری طورپر وائی فائی سے چلنے والے دیگر آلات کی شناخت کرسکتا ہے۔

Exit mobile version