اسرائیل اور حماس کے درمیان کشیدگی کے بعد غزہ کی سرحد سے لاپتہ ہونیوالے تیس اسرائیلی اور 14 تھائی باشند ے مل گئے ۔غزہ کی سرحد پر ملنے والے تیس افراد 3 دن چھپے رہے ۔علاوہ وزیں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری کشیدگی میں مختلف ممالک کے شہریوں کو ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔ارجنٹائن کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہاگیا تھا کہ اسرائیل میں حماس کی کارروائیوں کے دوران ارجنٹائن کے سات شہری مارے جاچکے ہیں جبکہ 15 شہری تاحال لاپتہ ہیں ۔تھائی لینڈ کی جانب سے بھی اسرائیل میں اٹھارہ تھائی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی ۔
غزہ کی سرحد سے لاپتہ ہونیوالے 30 اسرائیلی ، 14 تھائی باشند ے مل گئے

غزہ کی سرحد سے لاپتہ ہونیوالے 30 اسرائیلی ، 14 تھائی باشند ے مل گئے