عالیہ بھٹ اور ایشا امبانی بزنس پارٹنر بن گئیں انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ اور ایشا امبانی بزنس پارٹنر بن گئیں

عالیہ بھٹ اور ایشا امبانی بزنس پارٹنر بن گئیں

عالیہ بھٹ اور ایشا امبانی بزنس پارٹنر بن گئیں

بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشاامبانی اور معروف بھارتی اداکارہ عدالیہ بھٹ اب بزنس پارٹنر بن گئی ہیں ۔عالیہ بھٹ نے ایشا امبانی کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہوئی کہ ایڈ اے ماما اور ریلا ئنس ریٹیل وینچرز لیمٹیڈ نے ایک نئے مشترکہ پراجیکٹ کا آغاز کیا ہے ۔لکھا کہ ایڈ اے ماما بڑے دل کیساتھ ابھرتا ہوا برانڈ ہے جبکہ ریلا ئنس ریٹیل بھارت کا سب سے بڑا ریٹیلر ہے لیکن دنوں میں ایک بات مشترکہ ہے اور وہ یہ ہے کہ بچوں کی مصنوعات کے مقامی برانڈ کی تعمیر کے کام کو جاری رکھیں جو کہ محفوظ اور والدین کیلئے بھروسہ مند ہو

Exit mobile version