صہیونی ریاست کے خاتمے سے ہمارا انتقام رک جائے گا، ایرانی جنرل دنیا Roze News
دنیا

صہیونی ریاست کے خاتمے سے ہمارا انتقام رک جائے گا، ایرانی جنرل

صہیونی ریاست کے خاتمے سے ہمارا انتقام رک جائے گا، ایرانی جنرل

صہیونی ریاست کے خاتمے سے ہمارا انتقام رک جائے گا، ایرانی جنرل

ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی ہمارا انتقام رک جائے گا۔ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران اپنے شہریوں کی موت کو نہیں بھول سکتا، ہمارا بدلہ بہت بھیانک ہوگا۔جنرل حسین سلامی نے کہا کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصیٰ آپریشن مکمل طور پر فلسطینی آپریشن تھا جو خود فلسطینیوں نے کیا۔ ظلم و بربریت کا ردعمل تھا۔انہوں نے کہا کہ طوفان اقصیٰ آپریشن غزہ پٹی اور مغربی کنارے کے مظلوم فلسطینیوں کی سچی آواز بن کر سامنے آیا ، غزہ پٹی میں اسرائیل کیخلاف سرگرم حماس اور اسلامی جہاد اپنے ہتھیار خود تیار کررہے ہیں

Exit mobile version