شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ دنیا Roze News
دنیا

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور درمیانی یا اس سے زیادہ رینج کے میزائل کا تجربہ کیاگیا ہے میزائل جذیرہ نما کوریا اور جاپان کے پانیوں میں گراجاپان نے میزائل تجربے کے بعد شمالی جذیرے ہوکائیڈو کے رہائشیوں کیلئے الرٹ جاری کیا تھا جو کہ اب واپس لے لیا گیا ہے جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی وارننگ سسٹم غلط پیش گوئی کی تھی کہ شمالی کوریا کامیزائل ان کے جزیرے کے قریب گرے گا جاپانی وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا ۔جاپان کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ میزائل جاپان کی حدود میں نہیں گرا ، اس حوالے سے وہ مزید تفصیلات کیلئے میزائل تجربے کا تجزیہ کررہے ہیں ۔دوسری جانب جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ میزائل تجربے کے بعد وہ ہائی الرٹ ہے اور اس سلسلے میں امریکا سے قریبی رابطے میں ہیں ۔

Exit mobile version