شادی کے بعد پتہ چلا کہ شوہر کی تیسری بیوی ہوں ، اداکارہ انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

شادی کے بعد پتہ چلا کہ شوہر کی تیسری بیوی ہوں ، اداکارہ

شادی کے بعد پتہ چلا کہ شوہر کی تیسری بیوی ہوں ، اداکارہ

شادی کے بعد پتہ چلا کہ شوہر کی تیسری بیوی ہوں ، اداکارہ

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل مائرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی بہت کم عمر میں ہوئی تھی، شادی کے بعد معلوم ہوا کہ وہ اپنے شوہر کی تیسری بیوی ہیں۔اداکارہ مائرہ خان کا ایک مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں وہ اپنی شادی کے حوالے سے بات کر رہی ہیں۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ میرا دوست مجھے سالگرہ کی تقریب میں لے گیا، جہاں میں نے اپنے شوہر سے ملاقات کی اور فون نمبرز کا تبادلہ کیا۔مائرہ خان کا کہنا ہے کہ مجھے یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ کیا ہوا اور اگلے دو ہفتوں میں میری شادی ہو گئی۔

Exit mobile version