سنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل بھارت میں ہوگا دنیا Roze News
دنیا

سنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل بھارت میں ہوگا

سنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل بھارت میں ہوگا

سنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل بھارت میں ہوگا

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میںشنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل ہوگا۔ اجلاس میں شرکت کیلئے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔چین کے وزیر دفاع جنرل لی شنگ فوایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے نئی دلی پہنچ گئے ہیں ۔شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت میں بھارت کے علاوہ قازقستان ، چین ، کرغرستان پاکستان ، رو س، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں ۔رکن ممالک کے علاوہ دومبصر ممالک بیلاروس اور ایران بھی 28اپریل 2023 کو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کرینگے ۔

Exit mobile version