زیلنسکی نے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا دنیا Roze News
دنیا

زیلنسکی نے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا

زیلنسکی نے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا

زیلنسکی نے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اپنے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا. صدارتی دفتر کے مطابق یوکرین کی نائب وزیراعظم اولہا اسٹیفانیشیبا بھی عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم کا استعفی حکومت کی تنظیم نو کا حصہ ہے۔

Exit mobile version