روسی صدر پیوٹن کا یوکرین کے علاقے میں ملٹری ہیڈ کوارٹرز کا دورہ دنیا Roze News
دنیا

روسی صدر پیوٹن کا یوکرین کے علاقے میں ملٹری ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

روسی صدر پیوٹن کا یوکرین کے علاقے میں ملٹری ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

روسی صدر پیوٹن کا یوکرین کے علاقے میں ملٹری ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے ریجن خیر سون میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے اور وہاں ہونیوالی ملٹری کمانڈ میٹنگ میں شرکت کی ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے لوہانسک ریجن میں نیشنل گارڈز ہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔رپورٹس کے مطابق فضائی افواج اور سینئر افسران نے صدر پیوٹن کو خیر سون اور زپوریز ہیا ریجن کی صورتحال پر بریفنگ دی ۔یوکرین کے خیر سون اور زپوریزہیا ریجن روس سے الحاق کرچکے ہیں

Exit mobile version