رام چرن کے ہاں شادی کے گیارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

رام چرن کے ہاں شادی کے گیارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش

رام چرن کے ہاں شادی کے گیارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش

رام چرن کے ہاں شادی کے گیارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش

تیلگوفلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کونی ڈیلاکے ہاں شادی کے گیارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔اداکار کے ہاں بیٹی کی پیدائش بیس جون بروز منگل کی صبح بھارتی حیدر آباد کے ایک ہسپتال میں ہوئی جس کا اعلان ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کی گیا۔اداکار کی نومولود بالکل صحت مند ہیں جبکہ ان کی اہلیہ اپا سنا کی حالت بھی بہتر ہے ۔

Exit mobile version