خوش ہوں کہ سیف علی خان سے 10 سال چھوٹی ہوں انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

خوش ہوں کہ سیف علی خان سے 10 سال چھوٹی ہوں

خوش ہوں کہ سیف علی خان سے 10 سال چھوٹی ہوں

خوش ہوں کہ سیف علی خان سے 10 سال چھوٹی ہوں

کرینہ کپور نے کہا ہے کہ شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا ، رشتے میں عزت ہونی چاہیے ۔کرینہ کپور نے کہا کہ عمر کی کیا اہمیت ہے ؟ سیف پہلے سے زیادہ خوبصورت نظر آتے ہیں میں خوش ہوں کہ میں ان سے دس سال چھوٹی ہوں ۔اداکارہ نے کہا کہ کوئی نہیں کہے گا کہ سیف 53 سال کے ہوگئے ہیں ، حقیقت یہ ہے کہ ہمایک دوسرے ساتھ بہت خوش ہیں ۔

Exit mobile version