سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن ، کی خصوصی عدالت میں آنجہانی اداکارہ جیا خان خودکش کیس کا حتمی فیصہ سنادیا ۔آنجہانی اداکارہ جیا خان کی خودکشی کے کیس میں گرفتار بوائے فرینڈ اور اداکار سورج پنچولی کوبالآخر دس سال بعد بری کردیا گیا۔تاہم اب دس سال بعد سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے اداکار سورج پنچولی کو جیا خان خودکش کیس میں اکسانے کے الزامات سے بری کردیا ۔
جیا خان خودکش کیس ، اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیا

جیا خان خودکش کیس ، اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیا