جنگ بندی کا دوسرا روز ، رات گئے 13 اسرائیلیوں کے بدلے 39 فلسطینی رہا دنیا Roze News
دنیا

جنگ بندی کا دوسرا روز ، رات گئے 13 اسرائیلیوں کے بدلے 39 فلسطینی رہا

جنگ بندی کا دوسرا روز ، رات گئے 13 اسرائیلیوں کے بدلے 39 فلسطینی رہا

جنگ بندی کا دوسرا روز ، رات گئے 13 اسرائیلیوں کے بدلے 39 فلسطینی رہا

غزہ ، غزہ میں عارضی جنگ بند ی کے دوسر ے رو ز تاخیر کے بعد رات گئے حماس نے تیرہ اسرائیلی اور چار تھائی شہریوں کو رہا کردیا ، رہائی پانیوالے اسرائیلیوں میں پانچ خواتین اور آٹھ بچے شامل ہیں ۔ہفتہ کے روز قطر اور مصر نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عمل بارے حماس اور اسرائیل سے مذاکرات کئے اور رکاوٹوں کو دور کیا۔جس کے بعد رات گئے حماس نے دوسر ے مرحلے میں مزید 17 یرغمالیوں کو رہا کردیا ، اسرائیل کی جانب سے بھی 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیاگیا جن میں 33 بچے اور 6 خواتین شامل ہیں ۔

Exit mobile version