جنوبی افریقا ، جوہانسبرگ کی 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک ، 43 زخمی دنیا Roze News
دنیا

جنوبی افریقا ، جوہانسبرگ کی 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک ، 43 زخمی

جنوبی افریقا ، جوہانسبرگ کی 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک ، 43 زخمی

جنوبی افریقا ، جوہانسبرگ کی 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک ، 43 زخمی

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے ۔خبرایجنسی کے مطابق جوہانسبرگ میں عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیاگیا ہے تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے اور انتظامیہ کی جانب سے آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کاتعین کیاجارہاہے ۔عمارت میں آگ لگنے کے واقعے میں ایک بچے سمیت 63 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔جوہانسبرگ ایمرجنسی مینجمنٹ سروس کے ترجمان کے مطابق جمعرات کی صبح لگنے والی آگ نے دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

Exit mobile version