جدہ مذاکرات کو یوکرین نے روس کیلئے دھچکا قرار دیدیا دنیا Roze News
دنیا

جدہ مذاکرات کو یوکرین نے روس کیلئے دھچکا قرار دیدیا

جدہ مذاکرات کو یوکرین نے روس کیلئے دھچکا قرار دیدیا

جدہ مذاکرات کو یوکرین نے روس کیلئے دھچکا قرار دیدیا

سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین بحران پر جدہ میں ہونیوالے مذاکرات کو یوکرین نے روس کیلئے دھچکا قرار دیدیا جبکہ روس نے جدہ مذاکرات کو مسترد کردیاہے ۔پریس بریفنگ میں یوکرینی حکام کا کہنا تھا کہ جدہ مذاکرات میں صرف یوکرین کے مجوزہ امن منصوبے پر ہی بات چیت ہوئی جبکہ یوکرین کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں شریک تمام ممالک نے کوکرین کی آزادی و علاقائی سالمیت کی حمایت کی اور مذاکرات میں شریک ممالک نے آئندہ 6 ہفتوں میں ایک اور ملاقات پر اتفاق کیا ہے ۔

Exit mobile version