بپاشا باسو کی بیٹی دیوی کی تصویر پانچ ماہ بعد سامنے آگئی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

بپاشا باسو کی بیٹی دیوی کی تصویر پانچ ماہ بعد سامنے آگئی

بپاشا باسو کی بیٹی دیوی کی تصویر پانچ ماہ بعد سامنے آگئی

بپاشا باسو کی بیٹی دیوی کی تصویر پانچ ماہ بعد سامنے آگئی

بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی تصویر پہلی بار سوشل میڈیا پر شیئر کردی 44 سالہ اداکارہ بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی پیدائش کے پانچ ماہ بعد تصویر مداحوں کے ہمراہ سوشل میڈیا یا شیئر کردی ۔اداکارہ نے بیٹی کو مداحوں سے متعارف کرواتے ہوئے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ بیلو ورلڈ میں دیوی ہوں۔اداکارہ اور ان کے بیٹی کی تصویر کو ان کے اکاﺅنٹ پر مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں ۔اس کے علاوہ کئی بھارتی اور پاکستانیی شوبز شخصیات نے ان کی پوسٹ پر کمنٹس بھی لکھے اور دیوی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Exit mobile version