بولیویا،بولیویا کی حکومت نے ایک گمشدہ بلی کے لئے ہر ممکن کوشش ہے جو ملک میں نجی پرواز کے دوران غائب ہوگئی۔اب اس کی تلاش میں پولیس،فائر فائٹر،عام افراد اور جانوروں سے دور سے رابطہ کرنے والے ماہر(سائیکک) بھی شا مل ہوچکے ہیں۔ٹیٹو نامی بلے مالکان اینڈریاآئٹور نے سوشل میڈیا پر اپنے پالتو جانور کی تصویراور تفصیلات پوسٹ کر کے عوارم سے مدد کی درخواست کی ہے۔ان کے مطابق وہ کسی بھی صورت اس کی تلاش سے دستبردار نہیں ہوں گی۔ٹیٹو سفید اور سرمئی رنگ ایک نوجوان بلا ہے جو اپنی مالکن کے بہت لاڈلہ بھی تھا۔
بولیویا کی گمشدہ بلی،جو اب ملک کا اہم مسئلہ بن چکی ہے

بولیویا کی گمشدہ بلی،جو اب ملک کا اہم مسئلہ بن چکی ہے