بنوں کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں،پاکستان کی مدد کو تیار ہیں،امریکا دنیا Roze News
دنیا

بنوں کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں،پاکستان کی مدد کو تیار ہیں،امریکا

امریکا کا فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کو سزاؤں پر تشویش کااظہار

امریکا کا فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کو سزاؤں پر تشویش کااظہار

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہے کہ بنوں میں انسداد دہشتگردی سینیٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان امریکا کا پارٹنر ہے اور اسے افغانستان کے اندر اور پاک افغان سرحد پر دہشتگرد گروپوں سمیت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔یہ دونوں ممالک کے مشترکہ چیلنجز ہے جن سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہیں۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ بنوں میں انسداد دہشتگردی سینٹر پر دہشتگردوں کے حملے اور لوگوں یرغمال بنانے کی صورتحال پر نظررکھے ہوئے ہیں۔حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحب یابی کے لئے دعا گو ہیں۔انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ ایلیکس ای بلاک اور ان کے ساتھیوں نے یہ روبوٹ بنایا ہے جو سائنسی اندازمیں گرم جوشی سے گلے ملتا ہے اس طرح بالخصوص نفسیاتی معالجین اور بالخصوص تنہا افراد کو بہت فائدہ ہوسکتا ہے۔اس لئے اب تیسرے روبوٹ کو ہگی بوٹ3.0کا نام دیا گیا ہے۔

Exit mobile version