برطانوی لیبر پارٹی کی رہنما کو ناشائستہ ای میل کرنیوالے پر الزام عائد دنیا Roze News
دنیا

برطانوی لیبر پارٹی کی رہنما کو ناشائستہ ای میل کرنیوالے پر الزام عائد

برطانوی لیبر پارٹی کی رہنما کو ناشائستہ ای میل کرنیوالے پر الزام عائد

برطانوی لیبر پارٹی کی رہنما کو ناشائستہ ای میل کرنیوالے پر الزام عائد

برطانوی لیبر پارٹی کی نائب رہنما انجیلا رینر کو ناشائستہ ای میل کرنیوالے شخص پر الزام عائد کردیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 66 سالہ ڈیوڈ پیر ی پر انتہائی جارحانہ اور ناشائستہ پیغام بھیجنے کا الزام ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ پیر ی کو ویسٹ منسٹر عدالت میں گیارہ اپریل کو پیش کیاجائیگا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انجیلا رینر کو ناشائستہ ای میل گذشتہ برس مئی میں بھیجی گئی تھی۔

Exit mobile version