ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا دنیا Roze News
دنیا

ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا

ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا

ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا

ایران نے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل خیبر بنالیا ۔بیلسٹک میزائل خیبر کی آج ایک تقریب میں رونمائی کی گئی بیلسٹک میزائل خیبر 1500 کلو وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔نیا بیلسٹک میزئل خیبر ایرانی ایرواسپیس انڈسٹریز آرگنائزیشن نے بتایا ہے ۔

Exit mobile version