اشنا شاہ نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر حمزہ امین سے کیسے ملی تھیں ۔اشناشا ہ ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے متعدد مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ،اشنا شاہ اپنے بے باک خیالات اور بیانات کے سبب بھی خوف جانی جاتی ہیں ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اداکارہ کا اپنے شوہر سے متعلق بات کرتے ہوئے بتانا تھا کہ ان کی اور ان کے شوہر کی کسی تیسرے شخص نے ملاقات کروائی تھی اور ایسے ہی ان دونوں میں پیاراور پھر شادی ہوگئی اشنا شاہ کا بتانا تھا کہ ان کے شوہر اپنی یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کرنے تک پاکستان، اسلام آباد میں تھے اس کے بعد وہ آسٹریلیا چل گئے تھے