انوشکا شرما کو بائیک پربٹھا نا گارڈ کو بھاری پڑگیا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

انوشکا شرما کو بائیک پربٹھا نا گارڈ کو بھاری پڑگیا

انوشکا شرما کو بائیک پربٹھا نا گارڈ کو بھاری پڑگیا

انوشکا شرما کو بائیک پربٹھا نا گارڈ کو بھاری پڑگیا

بالی ووڈ اداکار انوشکا شرما کیساتھ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل پر سواری باڈی گاڑڈ سونو شیخ کو بھاری پڑگئی حال ہی میں سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی گاڑی کے بجائے موٹرسائیکل پر سواری کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ہیلمنٹ نہ پہننے پر اداکارہ سمیت ان کے گارڈ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایاتھا۔اب یہ سلسلہ تنقید سے نکل کر جرمانے پر پہنچ گیا ہے ۔

Exit mobile version