امریکی گلوکارہ بیونسے کی والدہ کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکارہ بیونسے کی والدہ کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات

امریکی گلوکارہ بیونسے کی والدہ کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات

امریکی گلوکارہ بیونسے کی والدہ کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات

امریکی گلوکارہ بیونسے کی والدہ کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے ۔امریکا کے شہر لاس اینجلس میں بیونسے کی والدہ کے گھر میں دس لاکھ ڈالر سے زائد کی ڈکیتی ہوئی ہے ۔پانچ جولائی کو 69 سالہ ٹینا کے گھر سے رقم اور زیورات چوری کے گئے ۔چوری کی واردات کے وقت گھر پر کوئی موجود نہیں تھا ، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔رپورٹس کے مطابق تفتیش حکام یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ ملزمان گھر کے احاطے میں کیسے داخل ہوئے ۔

Exit mobile version