امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا دنیا Roze News
دنیا

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا ، پروسیجرل ووٹ منظور ، بل اب ایوان نمائدنگان میں پیش کیاجائیگا۔ایوان میں کارروائی سے متعلق قررار دداد 187 کے مقابلے میں 241 ووٹو ں سے منظور کرلی گئی ووٹ منظور کیے جانے سے بل پر بحث کا آغاز ہوگیا ہے اور اس پر ووٹنگ کی راہ ہمورا ہوگئی ہے قرض کی حد اکتیس اعشاریہ چارکھرب ڈالر تھا محدود رکھنے کو معطل کیے جانے کا بل کچھ دیر میں ایوان میں پیش کیاجائیگا۔ایوان میں213 ڈیموکریٹس اور 222 ری پبلکنز اراکین ہیں تاہم 29 ری پبلکنز کو بل پر اعتراض ہے ۔اس طرح بل منظور کرنے کیلئے ری پبلکنز کو حریف ڈیموکریٹس کی بھی حمایت درکار ہے ۔

Exit mobile version