امریکا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ ہلاک دنیا Roze News
دنیا

امریکا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ ہلاک

امریکا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ ہلاک

امریکا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ ہلاک

امریکا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ۔امریکی فوج کا ایف 18 طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ائیر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوا ۔حادثے کا شکار طیارہ امریکی بحریہ کے زیر استعمال اور معمول کی پرواز پر تھا طیارہ گرنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

Exit mobile version