امریکا روس کیخلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کرے گا: یوکرینی صدر دنیا Roze News
دنیا

امریکا روس کیخلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کرے گا: یوکرینی صدر

امریکا روس کیخلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کرے گا: یوکرینی صدر

امریکا روس کیخلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کرے گا: یوکرینی صدر

کیف: یوکرینی صدر ولادی میر زلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ امریکا روس کے خلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کریگا۔یوکرینی صدر ولادی میر زلنسکی نے نئے سال کی آمد پر شہریوں اور سکیورٹی اداروں کو پیغام میں کہا کہ امریکی مدد سے یوکرین کے خلاف روسی کوششوں کو روکا جاسکتا ہے، امن تحفے میں نہیں ملتا، امید ہے امریکا یوکرین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
ولادی میر ز لنسکی کا مزید کہنا تھا کہ مستقبل کے امریکی صدر یوکرین میں امن اور استحکام کا باعث بنیں گے۔

Exit mobile version