امریکا ، فلاڈیلفیا میں فائرنگ ، 4 افراد ہلاک ، 2 بچے زخمی دنیا Roze News
دنیا

امریکا ، فلاڈیلفیا میں فائرنگ ، 4 افراد ہلاک ، 2 بچے زخمی

امریکا ، فلاڈیلفیا میں فائرنگ ، 4 افراد ہلاک ، 2 بچے زخمی

امریکا ، فلاڈیلفیا میں فائرنگ ، 4 افراد ہلاک ، 2 بچے زخمی

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک اور دو بچے زخمی ہوگئے ۔فلاڈیلفیا پولیس کے مطابق مشتبہ شخص اے آر جیسی رائفل ،ہنڈ گن اور بلٹ پروف جیکٹ سمیت پکڑا گیا ۔فلاڈیلفیا پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کے پاس سے جیکٹ میں متعدد میگزین اور ایک اسکینر بھی ملا ہے ۔امریکا میں اس سال اب تک فائرنگ کے کم سے کم 339 بڑے واقعات ہوچکے ہیں ۔

Exit mobile version