اشنا شاہ شادی کے بعد مشکل میں پڑگئیں انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

اشنا شاہ شادی کے بعد مشکل میں پڑگئیں

اشنا شاہ شادی کے بعد مشکل میں پڑگئیں

اشنا شاہ شادی کے بعد مشکل میں پڑگئیں

اسلام آباد: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ شادی کے بعد ایک مشکل میں پڑ گئیں۔ حال ہی میں گالفر حمزہ امین کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالی اشنا شاہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے رائے مانگ لی۔انہوں نے اپنی پریشانی بتاتے ہوئے لکھا ہے کہ مسئلہ دو نئے پالتوں کتے یکر آنا نہیں ہے بلکہ مسئلہ میرے شوہر کو دو نئے کتوں کو پالنے کیلئے راضی کرنا ہے۔انہوں نے مداحوں سے اس حوالے سے مشورہ مانگتے ہوئے لکھا ہے کہ کیا آپ لوگوں کچھ تجاویز دے سکتے ہیں، اداکارہ کے اس ٹوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے فوری ردعمل دیااور بہت سی دلچسپ تجاویز دیں۔

Exit mobile version