اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا دنیا Roze News
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا

اسرائیلی وزیراعظم بنیا مین نیتن یاہو نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنیا مین نیتن یاہو نے عدالتی اصلاحات روکنے کے مطالبے پر وزیر دفاع کو برطرف کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع کی برطرفی کے بعد اسرائیلی مظاہرین مشتعل ہو گئے ہیں۔

Exit mobile version