اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کرگئے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کرگئے

اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کرگئے

اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کرگئے

پاکستانی فلم ، ٹیلی ویژن اور تھیڑ کے معروف اداکار ، مصنف اور کوریو گرافر عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کرگئے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اداکار نے بتایا ہے کہ گذشتہ رات گئے ان کے والد اس جہان فان سے کوچ کرگئے ان کے نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ لاہور میں ادا کی جائیگی۔عثمان خالد بٹ نے سلسلہ وار ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے مرحوم والد کی شعبہ فن وثقافت کیلئے خدمات سے سوشل میڈیا صارفین کو آگاہ کیا۔انہوں نے لکھا کہ ان کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے بانی ڈائر یکٹر جنر، سابق ڈائر یکٹر جنرل کوک ورثہ ، سابق ایم ڈی این اے ایف ڈی ای سی ، سابق ڈی جی نیشنل ہجرہ نیشنل ہجرہ کونسل کی حیثیت سے شعبہ ، فن وثقافت کے خدمات انجام دی ہیں۔

Exit mobile version