اداکارہ رباب ہاشم کے گھر ننھی پری کی آمد انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ رباب ہاشم کے گھر ننھی پری کی آمد

اداکارہ رباب ہاشم کے گھر ننھی پری کی آمد

اداکارہ رباب ہاشم کے گھر ننھی پری کی آمد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔ اداکارہ نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور بتایا کہ اس کا نام انہوں نے مائیشا صہیب رکھا ہے ، انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے آخری چند دن ہمارے لیے رحمتوں سے بھر ے رہے ہماری چھوٹی منچکن ، مائیشا صہیب علی نے آکر ہماری دنیا کو محبت ،خوشی اور لامتناہی نعمتوں سے بھر دیا انہوں نے مداحوں سے دعاﺅں کی درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ براہ کرم ہمیں اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں۔رباب ہاشم کو بیٹی کی پیدائش پر شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے

Exit mobile version