friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

انگلش کھلاڑیوں کو آئی پی ایل نہ کھیلنے کا مشورہ

پاکستان کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے انگلینڈ کو ٹیسٹ ٹیم کی بہتری کے لیے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔

جنوبی افریقا اور سری لنکن ٹیم کی کوچنگ کرنے والے مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کو اپنی ٹیسٹ ٹیم بہتر کرنی ہے تو اسے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنے سے روکنا ہوگا۔

تجربہ کار کوچ نے ‘دی ٹائمز’ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز نہیں بنائے لیکن اس کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کو قصوروار ہرگز نہیں قرار دیا جا سکتا، الزام لگانا اتنا ہی آسان ہے جتنا کہ ٹیسٹ میں رنز بنانا۔

ضرور پرھیں: ملتان کے کوچ اینڈی فلاور آئی پی ایل کیلئے پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے

گزشتہ سال کے آخر میں سری لنکن کوچنگ سے دستبردرای کے بعد انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر کے ہیڈکوچ بننے پر مکی آرتھر نے کہا کہ اتنے عرصے سے کاؤنٹی کرکٹ بین الاقوامی کھلاڑیوں کی تیاری کے لیے اہم کردار ادا کرتی رہی ہے مجھے نہیں لگتا کہ سسٹم میں کوئی مسئلہ ہے ہاں اگر آپ کو مضبوط سیزن شروع کرنا ہے تو بدقسمتی سے آپ کو کھلاڑیوں کو آئی پی ایل جانے سے روکنا پڑے گا۔

ضرور پڑھیں: آئی پی ایل میں شامل ایک اور بھارتی کھلاڑی کرونا میں مبتلا

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ایشیزسیریز انگلینڈ کیلئے ڈراونا خواب ثابت ہوئی، آغاز سے شکستوں کا سامنا کرنے والی انگلش ٹیم کا اختتام بھی ہار سے ہوا اور اسے پانچ میچوں ‏کی سیریز میں 4-0 کی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.