صدیق الفاروق نے مجھے بلیک میل کیا دو کروڑ روپے لیے

 شاہد خاقان عباسی نے احسن اقبال اور صدیق الفاروق کی جانب سے معذرت کی

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ)ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ  صدیق الفاروق نے مجھے بلیک میل کیا دو کروڑ روپے لیے نواز شریف کو میں نے خط لکھا لیکن کوئی جواب نہیں دیا ۔شاہد خاقات عباسی نے صدیق الفاروق اور احسن اقبال کی طرف سے معزرت کی ،