friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ملائیشیا کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے

کوالالمپور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملائیشیا کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے ، ملائیشیا کے بادشاہ کو جمع کروائے گئے اپنے استعفے میں ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے اعتراف کیا ہے کہ وہ امور حکومت چلانے کیلئے مطلوبہ اکثریت کھو چکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ، ان کے ساتھ ملائیشین وزیراعظم کی کابینہ بھی مستعفی ہوچکی ہے ، جس کے بعد یہ فوری طور پر یہ تو واضح نہیں ہو سکا کہ اگلی حکومت کس کی ہوگی ، اس صورتحال میں ملائشیا کے بادشاہ سلطان عبداللہ پر منحصر ہے کہ وہ کورونا وباء کے دوران ملک میں انتخابات کا اعلان کرتے ہیں یا کوئی اور آئینی راستہ اختیار کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق محی الدین یاسین نے بادشاہ کو اپنا استعفیٰ دینے کے لیے محل جانے سے پہلے پیر کی صبح کابینہ کی آخری میٹنگ کی ، محی الدین نے محل میں آدھا گھنٹہ گزارا اور بعد میں صحافیوں سے بات نہیں کی۔بتایا گیا ہے کہ محی الدین ملائیشیا کے سب سے کم عرصے تک کام کرنے والے وزیر اعظم بن گئے اور ان کا 17 ماہ پر محیط دورے اقتدار اُس وقت ختم ہو رہا ہے جب ملائیشیا کو معاشی بدحالی اور کورونا وباٰ جیسی بدترین صورتحال کا سامنا ہے ، انہیں اقتدار میں لانے کیلئے ساتھ دینے والی جماعت یونائیٹڈ ملایاز نیشنل آرگنائزیشن (یو ایم این او) پارٹی کے اتحاد کا ٹوٹنا محی الدین یاسین کے وزارت عظمیٰ کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا جب کہ ان کی اتحادی حکومت کے دوران میں مسلسل جھگڑے بھی ہوتے رہے ، جس کے باعث محی الدین یاسین نے پچھلے ہفتے اعتراف کیا کہ وہ اپنی اکثریت کھو چکے ہیں اور اگر اپوزیشن نے ان کے ساتھ کام کیا تو انہیں کئی ادارہ جاتی اصلاحات کی پیشکش کی لیکن ایسا نہ ہوا جس کی وجہ سے اتوار کے روز انہوں نے اپنی پارٹی کے ارکان سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ وہ استعفیٰ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.