friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

نازیہ حسن کی موت کی وجہ، زوہیب کے بیان نے نیا تنازع کھڑا کر دیا

سحر انگیز آواز کی مالک گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن کی جانب سے اپنی بہن کی موت اور طلاق سے متعلق دیئے گئے حالیہ بیانات نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔

برطانیہ میں نازیہ حسن کی موت کو پولیس کی مکمل تفتیش کے بعد قدرتی قرار دیا گیا تھا اور اسکاٹ لینڈ یارڈ 4 ماہ تک تحقیقات میں گلوکارہ کو زہر دینے کا کوئی ثبوت حاصل نہیں کر سکی تھی۔

نازیہ حسن کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ 9 جنوری 2001 کو برینٹ کونسل کے رجسٹرار نے جاری کیا تھا۔ ترجمان اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ نازیہ حسن کی موت کی وجہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر واضح ہے اور پولیس نے گلوکارہ کے شوہر اشتیاق بیگ سے تحقیقات کے بعد کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

قانونی ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے اجراء کے بعد موت کی وجہ پر قیاس آرائی کا امکان ختم ہو جاتا ہے، مکمل چھان بین کے بعد پولیس معاملے کی دوبارہ تحقیقات نہیں کرتی۔

خیال رہے زوہیب حسن نے نازیہ حسن کی 21ویں برسی کے موقع پر انکشاف کیا تھا کہ نازیہ نے اشتیاق بیگ کے مظالم سے تنگ آکر طلاق لی تھی اور اشتیاق بیگ نے نازیہ کو یرغمال بناکر رکھا تھا جب کہ انہیں زہر بھی دیا گیا۔

زوہیب حسن نے کہا تھا کہ نازیہ کے جسم میں زہر موجود تھا، کیمو تھراپی بھی پوائزننگ کے ذریعے ہی کی جاتی ہے۔ ڈاکٹر نازیہ کے جسم میں موجود زہر کا فرق نہیں کر سکے، اسی لیے ان کی رپورٹ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی۔

دوسری جانب نازیہ حسن کے شوہر مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان پر ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.