امریکی پارلیمنٹ میں بندوق کیساتھ داخل ہونے کی دھمکی دینے والے انتہا پسند پر 5 الزامات عائد
امریکی رکن کانگریس کو قتل کی دھمکیاں دینے اگلی بار کیپیٹل ہل کی عمارت میں بندوق کے ساتھ داخل ہونے والے دائیں بازو کے انتہا پسند پر 5 الزامات عائد ہو گئے۔کانگریس بلڈنگ پر حملے اور ڈیموکریٹ رکن کانگریس الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹز کو قتل کی…