پاکستان

اسلام آبادپولیس کے فاشزم کی مثال نہیں ملتی، عمران خان

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے فاشز م کی مثال نہیں ملتی،عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے ماررہی ہے، انہوں نے کہا کہ پولیس بغیر وارنٹ پی ٹی آئی […]

Read More
پاکستان

زمان پارک میں تربیت یافتہ دہشتگرد اور شرپسند ہیں، مریم نواز

مریم نواز کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں جو کچھ ہوا سے نظر انداز کرنا مشکل ہے یہ تربیت یافتہ دہشتگرد اور شرپسند ہیں، عمران خان نے ہمیشہ کالعدم جماعتوں کی حمایت کی۔ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے ٹوئٹر پر زمان پارک آپریشن کی ویڈیو شیئرکردی، ساتھ ہی اپنے پیغام میں […]

Read More
پاکستان

زمان پارک واقعات پر آج قانونی ٹیم کی میٹنگ بلالی، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے لاہور زمان پارک میں پیش آئے گذشتہ روز کے واقعات سے متعلق ردعمل ظاہر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس بارے فواد چوہدری نے لکھا ہے کہ آض قانون ٹیم کی میٹنگ بلائی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے لکھا کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو ہوا میں اڑا […]

Read More
تازہ ترین

زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں تین بجے تک توسیع

لاہور: ہائیکورٹ نے کپتان کی رہائشگاہ آپریشن روکنے کے حکم میں دوپہر تین بجے تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ جسٹس نے زمان پارک آپریسن روکنے کے فواد کی درخوات پر سماعت کی آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ ودیگر بھی عدالت پہنچے، سماعت شروع ہوئی تو فواد نے روسٹرم پر آکر کہا کہ پچھلے دودنوں […]

Read More
تازہ ترین

زمان پارک آپریشن روکنے کی درخواست پر سماعت 11 بجے ہوگی

لاہور ہائیکورٹ میں زمان پارک آپریشن روکنے کی درخواست پر سماعت آج گیارہ بجے دوبارہ ہوگی۔سابق وزیراعظم کے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے۔ لاہور پولیس نے منگل کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کیلئے آپریشن شروع کیاتھا تاہم پی ٹی آئی کارکنوں کی مزاحمت کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

زمان پارک آپریشن سے متعلق عمران خان کی ٹوئٹ، ماہرہ خان کا ردعمل

اسلام آباد: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار ہ ماہرہ خان نے زمان پارک میں ہونیوالے آپریشن سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ٹوئٹ پر ردعمل دیاہے۔گذشتہ روز عمران خان اپنی رہائش گاہ کے باہر کے مناظر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئرکیے جس پر سوشل میڈیا صارفین سمیت ماہرہ خان نے بھی تبصرہ کیا۔عمران […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے گھر کے باہر کنٹینرز لگادیئے گئے

لاہور: زمان پارک میں واقع چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کے باہرکنٹینرز لگادیئے گئے۔پی ٹی آئی کے کارکنان بڑی تعداد میں زمان پارک میں موجود ہیں، عمران خان کے گھر کی جانب آنیوالے راستوں پرکارکنان کا سخت پہرہ ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد […]

Read More
تازہ ترین

زمان پارک کے باہر جھڑپیں جاری، پی ٹی آئی کارکنان کاپٹرول بموں سے حملہ،پولیس کی شیلنگ

اسلام آباد:زمان پارک کے باہر جھڑپیں جاری، پی ٹی آئی کارکنان کاپٹرول بموں سے حملہ،پولیس کی شیلنگ۔پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گذشتہ روز سے زمان پارک پر موجود ہے۔ جہاں اسے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے، پولیس زمان پارک سے عمران خان کو […]

Read More
تازہ ترین

جیل جانے کو تیار ہوں،اس کا مجھے یامیری سیاست کو کوئی نقصان نہیں ہوگا،عمران خان

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ میں جیل جانے کو تیار ہوں، گرفتاری کی کوشش سے وہ وعدے پورے کیے جارہے ہیں جو نواز شریف سے کیے گئے، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کئی گھنٹوں […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں، پولیس کی 3 اطراف سے زمان پارک کیجانب پیش قدمی

اسلام آباد:عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گذشتہ روز سے زما ن پارک پر موجود ہے جہاں اسے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے۔ کئی گھنٹے گذر جانے کے بعد بھی اسلام آباد […]

Read More