پاکستان

ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکرنہیں، جاوید اکرم

لاہور: پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ پر تشدد کی تردید کردی۔ پنجاب کے نگران وزیر جاوید اکرم نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکر نہیں ہے۔ انہو ں نے کہا کہ خطرناک حادثے […]

Read More