پاکستان

خاتون جج کو دھمکی کیس، وفاقی پولیس عمران کی گرفتاری کیلئے لاہور پہنچ گئی

لاہور: خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر اسلام آباد پولیس کی ٹیم عمران خان کو گرفتار کرنے پھر لاہور پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آبا دپولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لیکر لاہور پہنچی، اسلام آباد پولیس کا کہنا […]

Read More