براؤزنگ ٹیگ

virat kohli

ویرات کوہلی کی اسٹیڈیم میں بھنگڑا ڈالنے کی ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے دوران بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی بھنگڑے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ انگلینڈ کے شہر ساؤتھ ایمپٹن میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ورلڈ چیپمئن شپ کے فائنل کے تیسرے روز…

ویرات کوہلی بھی نصرت فتح علی خان کے مداح

نصرت فتح علی خان کو سننے والے آج بھی ان کی قوالیاں سن کے انہیں زندہ رکھے ہوئے ہیں اور اسی بدولت ان کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔ کچھ روز قبل ایک صارف کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو ٹوئٹر پر اپ لوڈ کی گئی…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے قائد ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کر لیے۔ بابراعظم نے کیرئیر کی 52 ویں اننگز میں 2000 رنز کا سنگ میل عبور کیا جبکہ ویرات…

بابراعظم ویرات کوہلی کو پچھاڑکر دنیا کے نمبر ون بلے باز بن گئے

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابراعظم نے ایک اور تاریخ رقم کرلی ہے۔ آئی سی سی نے ایک روزہ میچز کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کی ہے، جس میں بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے نمبر ون کی پوزیشن چھین لی ہے، بابر…

انوشکا اور ورات کوہلی پر امیتابھ نے لطیفہ شیئر کر دیا

امیتابھ بچن ان مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر مستقل طور پر سرگرم رہتے ہیں اور اکثر مضحکہ خیز نظموں اور لطیفوں کے ساتھ اپنے فینز کو تفریح ​​ بھی فراہم کرتے ہیں۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب بگ بی نے بالی ووڈ اداکارہ انوشکا…

بابراعظم کا ایک اور کارنامہ، ہاشم آملہ اور کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 103 رنز اسکور کیے۔یہ بابر اعظم کی…

ویرات کوہلی نے کیریئر میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا

پونے: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کیریئر میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا۔ ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کے بعد اپنے ملک میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے، ٹنڈولکر نے بھارت میں 14192 انٹرنیشنل رنز 313 اننگز کے دوران 50.32 کی…

ویرات اور انوشکا کے گھر میں کتنے ملازم ہیں؟

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما کا شمار اپنے اپنے شعبوں کی منفرد و مقبول شخصیت میں کیا جاتا ہے ۔ حال ہی میں بھارت کے سابق کرکٹر سرندیپ سنگھ نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ…

کوہلی 3 سال بعد بولڈ، زیرقیادت بھارت کو لگاتار چوتھی شکست

چنئی: ویرات کوہلی کی قسمت دغا دینے لگی، ان کی قیادت میں بھارت کو لگاتار چوتھی ٹیسٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔یرات کوہلی نے چنئی میں انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز 72 رنز بنائے مگر ٹیم کو 227 رنز کی ناکامی سے نہ بچا سکے، بین اسٹوکس نے…

ویرات کوہلی بھڑک اٹھے، وجہ سامنے آگئی

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی ٹیسٹ میچ کے دوران غصہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے، پہلے میچ کی دوسری اننگز میں ویرات کوہلی انگلش بلے بازوں کے چلنے کے انداز پر ناخوش نظر آئے۔…