میں کافی شرمیلی ہوں، میرا کوئی دوست نہیں، وینا ملک
اسلام آباد: ویناملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا انڈسٹری میں کوئی بھی دوست نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں دوست بنانے میں دشواریٰ کا سامنا رہتا ہے کیونکہ وہ کافی انٹر وورٹ اور شرمیلی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اسی وجہ سے پاکستانی میڈیا انڈسٹری یا بھارتی میڈیا انڈسٹری میں مشہور […]