براؤزنگ ٹیگ

usmanbuzdar

وزیراعلیٰ پنجاب کی کھلی کچہری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک مرتبہ پھر کھلی کچہری کا انعقاد کیا، اس موقع پر انہوں نے صوبے کے پسماندہ علاقوں کے 200 سے زائد افراد سے ملاقاتیں کیں اور شکایتیں سنیں۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے متعلقہ محکموں کے سربراہان کو…

وزیراعلیٰ پنجاب کا رکشہ میں بیٹھی خواتین سے بدتمیزی کرنے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رکشہ میں بیٹھی خواتین سے بدتمیزی کرنے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہورمیں خواتین سےہراسانی کے2 مزید…

احسن سلیم بریار وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی مقرر

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیالکوٹ سے نو منتخب ایم پی اے احسن سلیم بریار کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نو منتخب ایم پی اے احسن سلیم بریار کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ…

چیف سیکرٹری پنجاب کورونا کا شکار، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ٹیسٹ منفی آ گیا

چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک عالمی وبا کورونا کا شکار ہو گئے جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے پرسنل اسٹاف آفیسر (پی ایس او) حیدر علی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے۔ چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ بہاولپور…

وزیراعلیٰ پنجاب اپنی سکیورٹی میں خامیوں پر تشویش میں مبتلا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنی سکیورٹی میں خامیوں پر تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والی تقریب کی ناقص سکیورٹی پر برہمی…

عثمان بزدار کی موجودگی میں ولیمے کی تقریب میں قتل، ذمہ دار کون ہے؟

وزیر اعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں قتل ہوگیا، سکیورٹی نقائص کا ذمے دار کون ہے؟ پولیس، اسپیشل برانچ اور وزیر اعلیٰ آفس کے سکیورٹی اہلکار ایک دوسرے پر ملبہ ڈالنے لگے۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل…

وزیراعلیٰ پنجاب کی گاڑی کے قریب فائرنگ، نامزد وزیر کا بھائی زخمی

لاہور میں پنجاب کے نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی موجودگی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں سے اسد کھوکھر کا بھائی مبشر کھوکھر زخمی ہوگیا جسے…

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کا استعفیٰ…

’لادی گینگ کے سرغنہ کو جہنم واصل کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں‘

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لادی گینگ کے سرغنہ کو جہنم واصل کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں۔ اپنے ایک بیان میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لادی گینگ کے سرغنہ کی ہلاکت سی ٹی ڈی اور پولیس کا قابل فخر کارنامہ ہے۔…

وزیراعلی پنجاب نے تونسہ سے موسیٰ خیل تک دو رویہ سڑک کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں تونسہ سے موسیٰ خیل تک دو رویہ سڑک کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 2 ارب 87 کروڑ 74 لاکھ روپے کے 9 منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا جبکہ انہوں نے ڈی جی…