تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ […]

Read More
دنیا

یروشلم میں تشد د آمیز مناظر پر تشویش ہے ، امریکہ

امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کارروائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ اسرائیل اور فلسطینی حکام سے رابطے میں ہے ۔ ویدانت پٹیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسجد اقصیٰ حملے […]

Read More
دنیا

ٹرمپ گرفتار ، پورن اسٹار می ڈینیئلز کون ہیں ؟

اسلام آباد: پورن اسٹار می ڈینیئلز کا اصل نام اسٹیفنی کلفرڈ ہے ، وہ پورن انڈسٹری میں دو دہائیوں سے کام کرنیوالی اداکارہ ہیں وہ پورن فلموں کی ہدایت کاری بھی کرچکی ہیں۔ پورن اسٹار می ڈینیئلز کا دعویٰ ہے کہ 2006 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا تھا ۔ […]

Read More
دنیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرمانہ الزامات پر گرفتار کرلیاگیا ہے امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع جب کسی بھی سابق صدر پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2016 کی انتخابی مہم کے فنڈز کا غلط استعمال اور بزنس ریکارڈ زمیں کرپشن کرنے […]

Read More
پاکستان

اوپر سے امریکا سے لڑائی، اندر سے بھائی بھائی، رانا ثنا کی عمران کان پر تنقید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپر سے امریکا سے لڑائی اندر سے بھائی بھائی، عمران خان پہلے امریکی لابی فرموں سے توحقیقی آزادی حاصل کرلیں ایک بیان میں رانا ثنا کا کہنا تھا کہ عمران خان آئین، قانون اور سچائی سے حقیقی آزادی […]

Read More
دنیا

امریکا،مسی سپی میں شدید طوفان نے تباہی مچادی، 23 افرا د ہلاک

امریکا کی ریاست مسی سپی میں شدید طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 23 افرادہلاک ہوگئے۔ مسی سپی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث ہلاکتیں مزید بڑھ سکتی ہیں۔گذشتہ روز آنیوالے طوفان نے زرعی اراضی اور انفرانسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے مسی سپی الاباما اور ٹینیسی کی ریاستوں میں […]

Read More
معیشت و تجارت

امریکی ڈالر آج مزید مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں آض پھر اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر زوال کا شکار ہے، انٹربینک میں ڈالر آٹھ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہوگیا ہے، گذشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 92 پیسے کا تھا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا […]

Read More
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کاامکان

ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کامکان ہے نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے قریب رکاؤٹیں کھڑی کردی گئی ہیں اور پولیس ہائی الرٹ ہے ٹرمپ نے آج اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے حامیوں کو احتجاج کی کا ل دی تی، گرینڈ جیوری ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم سے متعلق ووٹنگ آج کرسکتی […]

Read More
پاکستان

امریکی رکن کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ

امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹ رکن کانگریس کی عمران خان سے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر طویل بات چیت ہوئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر پی ٹی آئی کے […]

Read More
تازہ ترین

پاکستانی ایٹمی پروگرام محفوظ، ہم مطمئن ہیں، امریکہ

اسلام آباد: امریکا کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے مطمئن ہے۔ایک بیان میں کمانڈر سینٹ کام نے کہا کہ آرمی چیف جنر عاصم منیر کیساتھ بہتر ین تعلقات ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے مطمئن ہے، پاکستان […]

Read More