براؤزنگ ٹیگ

UAE

اشرف غنی کی امارات میں موجودگی کی تصدیق، یو اے ای نے کیوں پناہ دی؟

متحدہ عرب امارات نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی امارات میں موجود ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اشرف غنی کو پناہ دے دی ہے۔ اماراتی وزارت خارجہ نے تصدیق کی کہ افغان صدر اشرف غنی اور ان کےاہلخانہ…

متحدہ عرب امارات میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان باہمی تعلقات کی بحالی کے بعد یو اے ای میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ دبئی میں مقیم اسرائیل قونصل کے گھر ہفتے کے روز بچی کی پیدائش ہوئی۔ اسرائیل کے قونصل جنرل کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر…

شارجہ نے پاکستانی مسافروں کو بغیر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ سفر کی اجازت دیدی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست شارجہ نے پاکستان کی درخواست قبول کرتے ہوئے پاکستانی مسافروں کو سفر کی اجازت دے دی۔ خیال رہےکہ یو اے ای کی 2 ریاستوں شارجہ اور دبئی نےکورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویریئنٹ کے باعث پاکستان سمیت جنوبی ایشیا…

متحدہ عرب امارات، نئے تعلیمی سال اور اسکول کھولنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی سرکاری کمیٹی نے 80 فیصد شہریوں کی ویکسینیشن کا ہدف مکمل ہونے پر بچوں کے اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظہبی ایمرجنسی ، بحران اور آفات کمیٹی نے جمعرات کے روز نئے تعلیمی سال 2021-2022 اور بچوں…

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں پر پابندی میں توسیع کردی

ابوظبی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے پاکستانی مسافروں پر فضائی پابندی میں توسیع کردی ہے، پابندی کے حوالے سے قومی و غیرملکی پروازوں کو آگاہ کردیا گیا۔ ذرایع کے مطابق یو اے ای نے پاکستانی مسافروں پر فضائی پابندی میں 30 جون تک توسیع کی…

پی ایس ایل سکس: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان تاحال ویزے سے محروم

کراچی: اماراتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے تمام تر یقین دہانیوں کے باوجود پی ایس ایل سکس میں حصہ لینے والے کھلاڑی اور آفیشلز کی مشکلات کم نہ ہوسکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےکپتان سرفراز احمد کو تاحال ابوظبی کاویزا نہ مل سکا ہے، اس…

پی سی بی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے پر تیار

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے پر راضی ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں این سی او سی کے مشورے کا منتظر ہے کیونکہ پی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہونے یا نہ ہونے کی این سی او سی ہدایت جاری کرے گا…

دنیا کا تیز ترین موبائل انٹرنیٹ کس ملک میں ہے ؟؟

یو اے ای : عالمی انٹرنیٹ انٹلیجنس فرم اوکلا کے تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں متحدہ عرب امارات تیز ترین موبائل نیٹ ورک رکھنے والا ملک بن گیا۔ متحدہ عرب امارات دنیا میں تیز ترین موبائل انٹرنیٹ رکھنے…

عید الفطر کی تعطیلات پر خصوصی سفری پیکجز متعارف

ابوظبی: یو اے ای میں ایئر لائنز اور ٹریولنگ ایجنسیوں نے عید الفطر کی تعطیلات پر بین الاقوامی پروازوں کے لیے خصوصی پیکجز کا اعلان کر دیا۔ متحدہ عرب امارات میں فضائی کمپنیوں نے عید پر فضائی سفر کے لیے خصوصی پیکجز متعارف کرا دیے، پیکجز کا…

یو اے ای: شہری کو سفر سے روکنے والے بینک پر 20 ہزار درہم ہرجانہ

دبئی: متحدہ عرب امارات کی عدالت نے والد اور بہن کی عیادت کے لئے جانے والے شہری کو روکنے پر بینک پر بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے۔ ایک عرب شہری جس کے والد اور بہن کرونا میں مبتلا تھے، ان کی عیادت کے لئے سفر پر جانا تھا تاہم بینک نے غلط معلومات…