توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم اور کابینہ ارکان پر تین سو ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابند ی لگادی ہے۔ حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طورپر نافذ کردی جس کے تحت کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، گھڑیاں، زیورات اور دیگر تحائف حاصل کرنے پر […]